روش تلاوت مقام صبا...

خرید بک لینک

مرگ کردار سے انسان  بھی مر جاتا ہے 
لوگ مر کر بھی سلامت رہا کرتے ہیں
٠
میرے جینے سے ناراض مرنے پہ بھی نالاں
مری بستی میں عجیب لوگ بسا کرتے ہیں
 

از قلم، محمد علی حافظ 

+ نوشته شده در Sat 25 Jun 2022 ساعت توسط محمد علی حافظ  | 

روش تلاوت مقام صبا......

ما را در سایت روش تلاوت مقام صبا... دنبال می‌کنید

برچسب: نویسنده: بازدید: 103 تاريخ: سه شنبه 21 تير 1401 ساعت: 0:14

عداوت کے تعفن سے میں کوسوں دور رہتا ہوں
محبت کے چمن میں ہوں، مجھے آرام رہنے دو

از قلم محمد علی حافظ 

+ نوشته شده در Sat 25 Jun 2022 ساعت توسط محمد علی حافظ  | 

روش تلاوت مقام صبا......

ما را در سایت روش تلاوت مقام صبا... دنبال می‌کنید

برچسب: نویسنده: بازدید: 84 تاريخ: سه شنبه 21 تير 1401 ساعت: 0:14

میرے سامنے ایک تماشا لگا ہےکوئی آرہا ہے کوئی جا رہا ہےنہ آنے میں لذت نہ جانے میں لذتیوں ہی آرہا ہے یوں ہی جا رہا ہےمیرے شاہینون کی عجیبانہ حالتکبوتر کا ڈر کھایا جارہا ہے..! اداے وفا میں بہت دیر کردیقبر کے پتے خط لکھا جا رہا ہےغموں کے بھنور میں اکیلا ہے حافظخوشی میں میرا گھر بھرا جا رہا ہےاز قلم محمد علی حافظ   + نوشته شده در Mon 27 Jun 2022 ساعت توسط محمد علی حافظ  |  روش تلاوت مقام صبا......

ما را در سایت روش تلاوت مقام صبا... دنبال می‌کنید

برچسب: نویسنده: بازدید: 93 تاريخ: سه شنبه 21 تير 1401 ساعت: 0:14

صفحه بندی